6 اکتوبر 2013 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی آج کل صربیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے صربیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی آج کل صربیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے صربیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کرتے ہوئے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ لاریجانی یورپ کے تین ملکوں کے 6 روزہ دورے پرہیں، لاریجانی صربیا کے بعد سوئیس اور کروشیا کا دورہ بھی کریں گے۔

.......

/169